پسماندہ افراد کو پرائیویٹ سکولوں میں مفت میں 10 فیصد نشستیں حاصل کرنے کا حق ہے۔

وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ تمام نجی اداروں کو حکومتی احکامات پر عمل کرنے کے نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔ سندھ کے وزیر تعلیم سید سردار شاہ نے کہا ہے کہ تمام نجی تعلیمی ادارے مستحق بچوں کو کل نشستوں کا کم از کم 10 فیصد مفت تعلیم فراہم کرنے کے پابند ہیں۔ اس مزید پڑھیں

یو اے ای گلوبل نالج انڈیکس میں تکنیکی اور پیشہ ورانہ تعلیم اور تربیت میں دنیا میں سرفہرست ہے: یواین ڈی پی

متحدہ عرب امارات کو اقوام متحدہ کے ترقیاتی ادارے کی طرف سے جاری کردہ گلوبل نالج انڈیکس 2022 میں فنی اور پیشہ ورانہ تعلیم اور تربیت کے شعبے میں محمد بن راشد المکتوم نالج فاؤنڈیشن کے تعاون سے UNDP کےپروگرام میں دنیا کا لیڈر قرار دیا گیا ہے۔ یہ کامیابی پائیدار ترقی کے اہداف (SDGs) مزید پڑھیں