پاکستان نے ترکی کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم کیا۔

یہ بیان ترکی کے نائب وزیر خارجہ کی اسلام آباد میں حکام کے ساتھ ‘دوطرفہ سیاسی مشاورت’ کے بعد سامنے آیا ہے۔ اسلام آباد: ترکی کے سینئر سفارت کار سیدت اونال نے پاکستان کے سرکاری دورے کے دوران منگل کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی اور افغانستان کے بحران اور تنازعہ کشمیر مزید پڑھیں