افغانستان میں تقریباً 16 ملین بچے بھوکے سوتے ہیں: یونیسیف

یونیسیف کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ 2023 میں 2.3 ملین بچوں کو شدید غذائی قلت کا سامنا کرنا پڑے گا اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے، یونیسیف نے جمعرات کو افغانستان میں “بچوں کے بحران” سے خبردار کیا ہے جس میں تقریباً 16 ملین بچے بھوکے سو رہے ہیں۔ “ان کے پاس پیاس بجھانے مزید پڑھیں