ای سی پی نے میڈیا کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔

ملکی سالمیت اور عدلیہ کی آزادی کے خلاف کوئی مواد شائع یا جاری نہیں کیا جا سکتا سیاسی جماعتوں کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اور بین الاقوامی میڈیا کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ ای سی پی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملک کی سالمیت اور عدلیہ کی آزادی مزید پڑھیں