بھارتی شہردارجیلنگ میں علیحدگی پسندوں اورپولیس میں تصادم سے 3 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارتی شہردارجیلنگ میں علیحدگی پسندوں اورپولیس میں ہنگامہ آرائی کے دوران 3 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ حکومت نے فوج کو طلب کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مغربی بنگال کے شہر دارجیلنگ میں علیحدہ ریاست ’’گورکھا لینڈ‘‘ بنانے کے مطالبے کے حق میں احتجاج جاری ہے اور پرتشدد واقعات میں مزید مزید پڑھیں

فرانس 2040 تک پٹرول اور ڈیزل کی گاڑیاں بند کر دے گا

فرانس سن 1940 تک اپنے ملک میں پٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کی فروخت ختم کرنے اور اس کے 10 سال کے بعد اپنے ماحول کو کاربن گیسوں سے پاک کرنے کے لیے پر عزم ہے۔ ماحولیات کے فرانسیسی وزیر نکولا ہیلو نے ان خيالات کا اظہار جمعرات کے روز آب و ہوا مزید پڑھیں

چین نے جی 20 میں صدرشی جن پنگ اور مودی کی ملاقات کا امکان مسترد کردیا

نئی دہلی / شنگھائی: چین نے جی 20 ممالک کے اجلاس میں صدر شی جن پنگ اور مودی کی ملاقات کا امکان مسترد کردیا۔ بھوٹان کے قریب بھارت اور چین کے درمیان متنازع سرحدی علاقے سکم میں بھارتی فوجی کی دراندازی کے باعث دونوں ممالک میں شدید سرحدی کشیدگی برقرار ہے، کشیدگی کی اس فضا مزید پڑھیں

فیس بک پر گستاخانہ مواد امتِ مسلمہ کیلئے تشویش ناک امر ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے فیس بک کے نائب صدر جوئل کپلان سے ملاقات میں کہا ہے کہ فیس بک پر اسلام مخالف اور گستاخانہ مواد کی موجودگی نہ صرف پاکستان بلکہ پوری امتِ مسلمہ کے لیے تشویش ناک امر ہے۔ وزیرِ داخلہ سے فیس بک کے اعلیٰ عہدیدار جوئل مزید پڑھیں

اگلے 10 سال میں جموں و کشمیر آزاد ہوجائے گا، سابق مذاکرات کار برائے مقبوضہ کشمیر

نئی دلی: بھارت کی سابق مذاکرات کار نے اگلے 10 سال میں مقبوضہ کشمیر کی آزادی کا امکان ظاہر کردیا ہے، جب کہ برہان وانی کی برسی قریب آنے پر پوری وادی میں صورت حال انتہائی کشیدہ ہے۔ کشمیر میڈیا سروسس کے مطابق نئی دلی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سابق بھارتی مذاکرات کار مزید پڑھیں

چین سکم کی آزادی کی حمایت کرسکتا ہے، سرکاری میڈیا کا بھارت کو انتباہ

بیجنگ: چین کے سرکاری میڈیا نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ سرحد پر دراندازی اور چھیڑ چھاڑ سے باز رہے ورنہ بیجنگ حکومت ریاست سکم کی آزادی کی جدوجہد کی حمایت کرسکتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چین کے سرکاری میڈیا گلوبل ٹائمز کے اداریے میں کہا گیا ہے کہ بھارت سے نمٹنے کے مزید پڑھیں

جے آئی ٹی کا معاملہ حل ہوجائے پھر دھرنا پارٹی سے نمٹ لیں گے، وزیراعظم

دوشنبے: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی بھڑک نہیں ماری لیکن جے آئی ٹی کا معاملہ حل ہوجائے پھر دھرنا پارٹی سے بھی نمٹ لیں گے۔ دوشبنے سے وطن واپسی پر طیارے میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ دورہ تاجکستان کامیاب رہا، افغان صدر نے مزید پڑھیں

ہمارا نیا میزائل خبیث امریکا کے یوم آزادی پر تحفہ ہے، شمالی کوریا

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے اپنے نئے بین البراعظمی میزائل تجربے کو امریکا کے یوم آزادی پر امریکیوں کے لیے تحفہ قرار دے دیا۔ شمالی کوریا نے گزشتہ روز بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ’’ہواسونگ 14‘‘ کا کامیاب تجربہ کیا جو جاپان کے سمندر میں جاگرا۔ اس حوالے سے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان مزید پڑھیں