یزید بن معاویہ کے لشکر کے ہاتھوں خانہ کعبہ کی مسماری

یزید کے ہاتھوں کعبہ کی بے حرمتی ابن خلدون کے یہ الفاظ یزید بن معاویہ کی شخصیت کو سمجھنے کے لئے کافی ہیں چونکہ جب تک کسی آدمی میں اںحرافات اور تباہکاری کے جراثیم پوری طرح نہ پائے جاتے ہوں اس وقت تک یہ نہیں کہا جا سکتا کہ اس کی برائیاں سب پر واضح مزید پڑھیں

بی بی سی ٹیلی ویژن سروس کا آغاز2 نومبر

بی بی سی ٹیلی ویژن بی بی سی کی ایک سروس ہے۔ کارپوریشن نے 1927 سے شاہی چارٹر کی شرائط کے تحت برطانیہ میں عوامی ٹیلی ویژن کی خدمات کو چلایا ہے۔ اس نے 1932 سے اپنے ہی اسٹوڈیوز سے ٹیلی ویژن پروگرام تیار کیے، حالانکہ اس کی ٹیلی ویژن نشریات کی باقاعدہ سروس کا مزید پڑھیں

تنویر نقوی وفات: یکم نومبر

تنویر نقوی (پیدائش: 6 فروری 1919ء – وفات: یکم نومبر 1972ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر اور فلمی نغمہ نگار تھے، جو اپنے گیتوں دل کا دیا جلایا، آواز دے کہاں ہے، چٹھی ذرا سیاں جی کے نام لکھ دے، ملی نغمہ رنگ لائے گا شہیدوں کا لہو اور نعت شاہ مزید پڑھیں

سلطنت عثمانیہ کا خاتمہ 1 نومبر

محمد سادس یا محمد وحید الدین (پیدائش: 14 جنوری 1861ء – انتقال: 16 مئی 1926ء) سلطنت عثمانیہ کے 36 ویں اور آخری فرمانروا تھے جو اپنے بھائی محمد پنجم کے بعد 1918ء سے 1922ء تک تخت سلطانی پر متمکن رہے۔ انہیں 4 جولائی 1918ء کو سلطنت کے بانی عثمان اول کی تلوار سے نواز کر مزید پڑھیں

نومبر

نومبر گریگورین سال کا گیارہواں اور آخری مہینہ ہے۔ پرانی رومی تقویم میں یہ نواں مہینہ ہوتا تھا چنانچہ اسے نومبر کہا جاتا تھا۔ نوم (novem) لاطینی زبان میں ‘نو’ (9) کو کہا جاتا ہے۔۔ شمالی نصف کرہ میں اس مہينے ميں سردی کا موسم شروع ہوتا ہے۔ نومبرجس کی طوالت 30 دن ہے اور مزید پڑھیں

بانو قدسیہ یوم پیدائیش 28 نومبر

بانو قدسیہ (پیدائش: 28 نومبر 1928ء – وفات 4 فروری 2017ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والی اردو اور پنجابی زبان کی مشہور و معروف ناول نگار، افسانہ نگار اور ڈراما نویس جو اپنے ناول راجہ گدھ کی وجہ سے خاصی مشہور ہوئیں۔ بانو قدسیہ 28 نومبر، 1928ء کو فیروزپور، برطانوی ہندوستان میں زمیندار گھرانے میں مزید پڑھیں