تنویر نقوی وفات: یکم نومبر

تنویر نقوی (پیدائش: 6 فروری 1919ء – وفات: یکم نومبر 1972ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر اور فلمی نغمہ نگار تھے، جو اپنے گیتوں دل کا دیا جلایا، آواز دے کہاں ہے، چٹھی ذرا سیاں جی کے نام لکھ دے، ملی نغمہ رنگ لائے گا شہیدوں کا لہو اور نعت شاہ مدینہ، یثرب کے والی کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔

مشہور نغمات

دل کا دیا جلایا (کوئل)
چٹھی ذرا سیاں جی کے نام لکھ دے (دوستی)
آواز دے کہاں ہے (انمول گھڑی)
رم جھم رم جھم پڑے پھوار (کوئل)
مہکی فضائیں گاتی ہوائیں (کوئل)
رقص میں ہے سارا جہاں (ایاز)
کہاں تک سنو گے کہاں تک سناؤں (انارکلی)
جلتے ہیں ارمان میرا دل روتا ہے (انارکلی)
شاہ مدینہ، یثرب کے والی (نور اسلام)
رنگ لائے گا شہیدوں کا لہو (ملی نغمہ)

تصانیف

سنہرے سپنے (شعری مجموعہ)

اعزازات

تنویر نقوی کو فلم (کوئل)، دوستی’ اور شام ڈھل کے لیے بہترین نغمہ نگار کا نگار ایوارڈ ملا۔
وفات
تنویر نقوی یکم نومبر 1972ء کو لاہور، پاکستان میں وفات پا گئے۔ وہ لاہور میں وہ میانی صاحب کے قبرستان میں سپردِ خاک ہوئے۔