معرکہ کان پور شبلی نعمانی

معرکہ کان پور کی نظم کے چند اشعار پیش خدمت ہیں: کل مجھ کو چند لاشہ بے جاں نظر پڑے دیکھا قریب جا کے تو زخموں سے چور ہیں کچھ طفل خورد سال کہ جو چپ ہیں خود مگر بچپن یہ کر رہا ہے کہ ہم بے قصور ہیں آئے تھے اس لیے کہ بنائیں مزید پڑھیں

*عدل جہانگیری**شبلی نعمانی*

قصر شاہی میں کہ ممکن نہیں غیروں کا گزر ایک دن نورجہاں بام پہ تھی جلوہ فگن کوئی شامت زدہ رہ گیر ادھر آ نکلا گرچہ تھی قصر میں ہر چار طرف سے قدغن غیرت حسن سے بیگم نے طمنچہ مارا خاک پر ڈھیر تھا اک کشتۂ بے گور و کفن ساتھ ہی شاہ جہانگیر مزید پڑھیں

شبلی نعمانی پیدائش 3 جون

علامہ شبلی نعمانی کی پیدائش اعظم گڑھ ضلع کے ایک گاؤں بندول جیراج پور میں 1857ء میں ہوئی تھی- ابتدائی تعلیم گھر پر ہی مولوی فاروق چریاکوٹی سے حاصل کی- 1876ء میں حج کے لیے تشریف لے گئے۔ وکالت کا امتحان بھی پاس کیا مگر اس پیشہ سے دلچسپی نہ تھی۔ علی گڑھ گئے تو مزید پڑھیں