دیوارِ گریہ ابن انشا

(بہ شکریہ “اردو محفل” و جناب تابش صدیقی) ٭​ ایک دیوار گریہ بناؤ کہیں یا وہ دیوار گریہ ہی لاؤ یہیں اب جو اس پار بیت المقدس میں ہے تاکہ اس سے لپٹ اردن و مصر کے، شام کے ان شہیدوں کو یکبار روئیں ان کے زخموں کو اشکوں سے دھوئیں وہ جو غازہ میں مزید پڑھیں

اے لوگوخاموش رہو ۔ابن انشا

*اے لوگو! خاموش رہو* *ابن انشا* کچھ کہنے کا وقت نہیں یہ کچھ نہ کہو خاموش رہو اے لوگو خاموش رہو ہاں اے لوگو خاموش رہو سچ اچھا پر اس کے جلو میں زہر کا ہے اک پیالہ بھی پاگل ہو کیوں ناحق کو سقراط بنو خاموش رہو ان کا یہ کہنا سورج ہی دھرتی مزید پڑھیں