ایسا موسم کیا کہلاتا ہے

پہلے تو گم ہو جاتا تھا مجھ سے میرا بستہ
اک دن مجھ سے میرا بچپن گم ہو جاتا ہے
ہاتھوں پرجب رہ جاتے ہیں اک تتلی کے رنگ
سوچ رہا ہوں ایسا موسم کیا کہلاتا ہے
اظہر نیاز