واشنگٹن ڈی سی: امریکی محکمہ صحت نے مختلف بیماریوں سے بچاؤ کے لیے نئے رہنما اصول جاری کردیئے ہیں جن کے مطابق اگر کوئی شخص پورے ہفتے کے دوران مجموعی طور پر صرف ڈھائی گھنٹے ہلکی پھلکی ورزش کی عادت ڈال لے تو وہ دل کی بیماریوں کے علاوہ ذیابیطس، سرطان کی مختلف اقسام اور دوسری کئی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتا ہے۔
اس کا مطلب یہ ہوا کہ روزانہ صرف 20 منٹ کی ورزش آپ کے لیے کافی ہوگی جسے آپ اپنی سہولت اور جسمانی برداشت کے حساب سے اختیار کرسکتے ہیں۔ مثلاً آپ تیز قدموں سے پیدل چل سکتے ہیں، دوڑ بھی سکتے ہیں، جسم اجازت دے تو کھیل کود وغیرہ میں حصہ لے سکتے ہیں اور اگر جیب اجازت دے تو فٹنس سینٹر جاکر باقاعدہ ورزش بھی کرسکتے ہیں۔
اس کے علاوہ یہ بھی ضروری نہیں کہ آپ روزانہ ایک ہی بار میں 20 منٹ ورزش کریں بلکہ آپ پورے دن میں 2 سے 3 مرتبہ 10، 10 منٹ کے لیے ورزش کرکے بھی وہی تمام فوائد حاصل کرسکتے ہیں جو آپ کو ایک ہی وقت میں 20 منٹ ورزش کرنے سے حاصل ہوتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
عشق مُحَمَّدٍ مذہبی
Recent Posts
سعودی عرب کا اعلی سطح کا تجارتی وفد آج پاکستان پہنچے گا – ایکسپریس اردو
مہنگائی کتھے تحریر محمد اظہر حفیظ
پی ایس ایل، 4 پلے آف غیر جانبدار وینیو پر منعقد کرنے کی تجویز – ایکسپریس اردو
بچوں میں بلند فشار خون فالج کے امکانات 4 گنا تک بڑھا سکتا ہے، تحقیق – ایکسپریس اردو
برازیل میں طوفانی بارش سے 37 افراد ہلاک، 70 شہری لاپتا – ایکسپریس اردو
اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلیے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان – ایکسپریس اردو
ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم نے پاکستان کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے دی – ایکسپریس اردو
نوشہرہ میں بدبخت بیٹے کی فائرنگ سے باپ اور بھائی جاں بحق – ایکسپریس اردو
گردوں میں پتھری، کامیڈین بھارتی سنگھ کی میڈیکل سرجری ہو گی – ایکسپریس اردو
میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی، انوارالحق کاکڑ – ایکسپریس اردو
Health
- واپنگ کا عروج اور خطرات: ایک جامع جائزہ
- ایشیا میں بیماریوں کی روک تھام: چیلنجز اور حکمت عملی
- تین بچوں کے فارمولا مینوفیکچررز بنانے والوں کو بیکٹیریا کی آلودگی پر وارننگ
- خاتون کے دماغ میں زندہ سانپ کا گول کیڑا مل گیا، ڈاکٹر حیران
- ایف ڈی اے نے ممکنہ طور پر مہلک بیکٹیریا سے منسلک آنکھوں کے 2 قطروں کے خلاف خبردار کیا ہے