ملائشیا (نیوز ڈیسک ) پاکستان جنوبی کوریا کو شکست دے کر جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا جس میں اس کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔قومی ہاکی ٹیم جنوبی کوریا کو شکست دے کر جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گئی، سیمی فائنل میں پاکستان اور کوریا کا میچ مقررہ وقت تک 2-2 گول سے برابر رہا تاہم قومی ٹیم نے جنوبی کوریا کو پنالٹی شوٹ پر 7-8 سے شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے فائنل میں کل پاکستان کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
عشق مُحَمَّدٍ مذہبی
Recent Posts
تحریک انصاف کے بیک ڈور کسی سے مذاکرات نہیں ہورہے، بیرسٹر گوہر – ایکسپریس اردو
بھارت؛ اترپردیش میں ٹاپ کرنے والی طالبہ شکل و صورت پر ٹرولنگ کا شکار – ایکسپریس اردو
وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا – ایکسپریس اردو
اس وقت دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ عدم مساوات ہے، وزیراعظم – ایکسپریس اردو
عراق میں ہم جنس پرستی پر 15 سال قید کی سزا کا قانون منظور – ایکسپریس اردو
Health
- واپنگ کا عروج اور خطرات: ایک جامع جائزہ
- ایشیا میں بیماریوں کی روک تھام: چیلنجز اور حکمت عملی
- تین بچوں کے فارمولا مینوفیکچررز بنانے والوں کو بیکٹیریا کی آلودگی پر وارننگ
- خاتون کے دماغ میں زندہ سانپ کا گول کیڑا مل گیا، ڈاکٹر حیران
- ایف ڈی اے نے ممکنہ طور پر مہلک بیکٹیریا سے منسلک آنکھوں کے 2 قطروں کے خلاف خبردار کیا ہے