دبئی (نیوزڈیسک)مقامی عربی اخبار نے ایک چورکے فرار کو روکنے اور چوری کی واردات ناکام بنانے پر ایک اماراتی اور ایک پاکستانی کو مشترکہ طورپر ماہانہ اعزازیہ دینے کااعلان کیا ہے ۔اخبار ہر ماہ یہ اعزازیہ دیتا ہے مقامی میڈیا کے مطابق ریاست راس الخیمہ میں مقامی باشندے راشد الشمیلی اور ایک پاکستانی جلابشاہ خان نے گزشتہ ماہ ایک چور کو مقامی ایکسچینج سے بڑی مقدار میں رقم چوری کر تے ہوئے فرار ہونے روکا اور اسے پکڑ کر کے پولیس کے حوالے کر دیا تھا ان کے اس کر دار پر انہیں ایوارڈ دینے کااعلان کیا گیا ہے اور پہلی مرتبہ کسی غیر مقامی باشندے کو یہ اعزاز دیا جارہا ہے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
عشق مُحَمَّدٍ مذہبی
Recent Posts
ملکی معیشت میں بہتری کے لیے بڑے پیمانے پر اصلاحات کرنے جارہے ہیں، وزیراعظم – ایکسپریس اردو
زبردستی کی خاموشی تحریر محمد اظہر حفیظ
سبز پرچم وطن چاند تارا وطن احسان دانش
رجب طیب اردوان پاکستان کے سچے اور مخلص دوست ہیں، صدر مملکت – ایکسپریس اردو
مانیٹری پالیسی جاری، شرح سود بائیس فیصد کی سطح پر برقرار – ایکسپریس اردو
Health
- واپنگ کا عروج اور خطرات: ایک جامع جائزہ
- ایشیا میں بیماریوں کی روک تھام: چیلنجز اور حکمت عملی
- تین بچوں کے فارمولا مینوفیکچررز بنانے والوں کو بیکٹیریا کی آلودگی پر وارننگ
- خاتون کے دماغ میں زندہ سانپ کا گول کیڑا مل گیا، ڈاکٹر حیران
- ایف ڈی اے نے ممکنہ طور پر مہلک بیکٹیریا سے منسلک آنکھوں کے 2 قطروں کے خلاف خبردار کیا ہے