میئر کراچی وسیم اختر سے مسلم لیگ ن کے وفد کی ملاقات

کراچی ( پی ایم پی نیوز) میئر کراچی وسیم اختر سے مسلم لیگ ن کے وفد کی ملاقات مسلم لیگ ن.کے وفد میں سندھ کے صدر بابو سرفراز اور دیگر عہدیدار شریک ملاقات میں میں کراچی کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور پی ایس 114 کے ضمنی انتخابات پر مزید پڑھیں