ذائقہ دار چائے کی کھپت میں اضافہ

چائے پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے مشروبات میں سے ایک ہے۔ اسلام آباد: سردیوں کے موسم کے آغاز کے ساتھ ہی چائے کے شوقین نوجوانوں کی بڑی تعداد وفاقی دارالحکومت کے کھوکھوں اور ریستورانوں کی طرف راغب ہو رہی ہے جو خوشبودار، ذائقے دار اقسام کی چائے پیش کرتے ہیں۔ چائے پاکستان مزید پڑھیں