بلاول کہتے ہیں، ’’وہ جمہوریت، آزادی اور دنیا بھر کی خواتین کے لیے مساوی حقوق کی علامت ہیں۔‘‘ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی مقتول چیئرپرسن اور پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے مومی مجسمے کی اتوار کو دبئی کے مادام تساؤ میں نقاب کشائی کی گئی۔ بے نظیر پہلی خاتون مزید پڑھیں