ہر گھنٹے میں 100 بچے نمونیا سے مرتے ہیں۔

پشاور: حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں شعبہ اطفال نے نمونیا کا عالمی دن منایا۔ جس کا مقصد طبی عملے میں اس مہلک بیماری کے علاج کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا تھا۔ اس سلسلے میں آگاہی سیشن اور واک کا اہتمام کیا گیا۔ آگاہی سیشن میں نہ صرف میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کے طلباء بلکہ ماہر مزید پڑھیں