ماہرین کا کہنا ہے کہ گوشت کی صنعت برآمدات میں 15 بلین ڈالر اضافی کما سکتی ہے۔ چین کے کسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن (جی اے سی سی) کی جانب سے پاکستانی گوشت برآمد کنندگان کو چین کو گائے کا گوشت برآمد کرنے کی اجازت دینے کے فیصلے کا کاروباری برادری کی جانب سے پرتپاک استقبال مزید پڑھیں