*–بھائی ممدو کا املا–*شان الحق حقی

*کچا ہے بھائی ممدو کا اِملا بہت ابھی* *مِسطر کی طرح طوئے سے لکھتے ہیں مشتری* *ظاہر ہے ایک شوشے سے بنتا ہے سر کا سین* *اس میں بھی وہ بناتے ہیں دندانے تین تین* *جس لفظ کو انھوں نے جو چاہا بنا دیا* *بھینسا کو چھوٹی ہ سے بہینسا بنا دیا* *اپنی نظر میں مزید پڑھیں

شان الحق حقی وفات 11 اکتوبر

شان الحق حقی (پیدائش: 15 دسمبر 1917ء– وفات: 11 اکتوبر 2005ء) اردو زبان کے ممتاز ماہر لسانیات، محقق، نقاد، مترجم اور مدیر تھے۔ شان الحق حقی 15 دسمبر 1917ء کو ہندوستان کے شہر دہلی میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم دہلی میں حاصل کی، علی گڑھ یونیورسٹی سے بی اے اور سینٹ اسٹیفنر کالج (دہلی یونیورسٹی) مزید پڑھیں