سولر پینل کی درآمدات میں منی لانڈرنگ کا انکشاف

Money laundering unveiled in solar panel imports

پی سی اے ساؤتھ نے درآمدی سطح پر 69.50 بلین روپے کی انوائسنگ کا انکشاف کیا۔ سولر پینل درآمد کنندگان کی تجارتی سرگرمیوں کے حوالے سے چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں، جس سے اوور انوائسنگ اور منی لانڈرنگ کا ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کسٹمز ساؤتھ مزید پڑھیں