زیادہ دیر تک بیٹھنے کی وجہ سےاموات، قلبی امراض میں اضافہ: مطالعہ

تحقیق اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے بیٹھنے کے وقت کو کم کرنے، جسمانی سرگرمی بڑھانے کی تجویز کرتی ہے۔ ایک مشترکہ عالمی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیادہ دیر تک بیٹھے رہنے سے اموات اور دل کی بڑی بیماریوں کے بڑھتے ہوئے خطرات میں اضافہ ہوتا ہے۔ دی جرنل آف دی مزید پڑھیں