جنّات سےحفاظت

1:- جس دروازہ کو بسم اللہ کہہ کر بند کیا گیا ہو اس کو جنات نہیں کھول سکتے: حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا : دروازے بند کرو اور بند کرتے وقت اللہ کا نام لو۔ شیطان ایسا دروازہ نہیں کھول سکتا جو اللہ کے نام پر بند کردیا گیا ہو۔ ابوداود، مسند احمد 2:- مزید پڑھیں