لکی سیمنٹ لمیٹڈ (LUCK) نے دی نیشنل فورم آف انوائرمنٹ اینڈ ہیلتھ (NFEH) کے زیر اہتمام 19ویں سالانہ انوائرمنٹ ایکسیلنس ایوارڈز 2022 میں انوائرمنٹ ایکسی لینس ایوارڈ جیتا۔ لکی سیمنٹ کو یہ ایوارڈ پائیدار ترقی اور سرسبز پاکستان کے لیے مجموعی ماحول کے تحفظ میں شراکت کے اعتراف میں دیا گیا۔ بدھ کو یہاں جاری مزید پڑھیں