لکی سیمنٹ کو انوائرمنٹ ایکسیلنس ایوارڈ 2022 سے نوازاگیا: ماحولیاتی معیارات

لکی سیمنٹ لمیٹڈ (LUCK) نے دی نیشنل فورم آف انوائرمنٹ اینڈ ہیلتھ (NFEH) کے زیر اہتمام 19ویں سالانہ انوائرمنٹ ایکسیلنس ایوارڈز 2022 میں انوائرمنٹ ایکسی لینس ایوارڈ جیتا۔

لکی سیمنٹ کو یہ ایوارڈ پائیدار ترقی اور سرسبز پاکستان کے لیے مجموعی ماحول کے تحفظ میں شراکت کے اعتراف میں دیا گیا۔

بدھ کو یہاں جاری ہونے والی ایک پریس ریلیز کے مطابق، سترہ سال قبل قائم کیے گئے، دی اینول انوائرمنٹ ایکسیلنس ایوارڈز پاکستان میں ماحولیاتی معیارات کا معیار ہیں۔ حوالہ