مسجد نبوی کے پاکستانی نژاد امام مدینہ منورہ میں انتقال کرگئے۔

امام کی نماز جنازہ مسجد نبوی میں ادا کی جائے گی اور تدفین مدینہ منورہ میں ہو گی۔ خبر کے مطابق، مسجد نبوی، مسجد نبوی میں نماز تراویح کی امامت کرنے والے امام شیخ محمد بن خلیل القاری مدینہ میں انتقال کر گئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق، امام کی نماز جنازہ مسجد نبوی میں مزید پڑھیں