ثانیہ مرزا عدنان صدیقی کے ساتھ اسکرین شیئر نہیں کرنا چاہتی: شعیب ملک

کرکٹر کا کہنا ہے کہ اگر ثانیہ نے ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھا تو وہ ہمایوں سعید کے ساتھ کام کرتے ہوئے دیکھنا چاہیں گے۔ معروف پاکستانی کرکٹر اور سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو پاکستان کے مشہور ڈرامے اداکار عدنان صدیقی کے ساتھ مزید پڑھیں