ریاست ہائے متحدہ امریکہ

4جولائی:قومی دن کے موقع پر خصوصی تحریر ڈاکٹر ساجد خاکوانی(قلم کاروان،اسلام آباد) drsajidkhakwani@gmail.com ریاست ہائے متحدہ امریکہ جسے مختصر طور پر امریکہ بھی کہاجاتاہے،کرہ ارضی کے براعظم شمالی امریکہ میں واقع ہے۔یہ پچاس ریاستوں کا مجموعہ ملک ہے جن میں سے اڑتالیس ریاستیں باہم جڑی ہیں اور براعظم کے عین وسط میں قائم ہیں جبکہ مزید پڑھیں