مقبوضہ مغربی کنارہ: اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید

یروشلم: مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر راماللہ اسرائیلی فورسز نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق راماللہ میں عماری پناہ گزین کیمپ سے تعلق رکھنے والے محمد رومانہ کو رات گئے شہید کر دیا گیا جس کے سوگ میں مقامی فلسطینیوں نے عام ہڑتال کا اعلان مزید پڑھیں