تو کر سکتا ہے -اظہر نیاز

تو سب چیزوں پہ قادر ہے
تو اول ہے تو آخر ہے
تو مالک ہے تو خالق ہے
تو غائب ہے تو حاضر ہے
تو کر سکتا ہے کر دے ناں
میری خالی جھولی بھر دے ناں
مرے بھٹکے ہوئے سوالوں کو 
تو بس اپنا ہی در دے ناں
تو کر سکتا ہے کر دے ناں