بس

میں تیری بات ہی کہتا رہوں بس
میں تیری شان ہی لکھتا رہوں بس
زندگی میری خوشی بن جائے گر
میں تیری یاد میں روتا رہوں بس
اظہر نیاز