النھار: آج کچھ نہ چھاپنے کا فیصلہ کیا

لبنان کے کثیرالاشاعت اخبار، ’النہر‘ نے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف آج کا شمارہ بالکل سادہ شائع کیا ہے۔ لبنان چھ ماہ سے سیاسی بحران کا شکار ہے اور اخبار نے معاشی و سماجی مسائل کی طرف توجہ دلانے کے لیے آج کچھ نہ چھاپنے کا فیصلہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں