النھار: آج کچھ نہ چھاپنے کا فیصلہ کیا 14/10/201814/10/2018 0 تبصرے 784 مناظر لبنان کے کثیرالاشاعت اخبار، ’النہر‘ نے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف آج کا شمارہ بالکل سادہ شائع کیا ہے۔ لبنان چھ ماہ سے سیاسی بحران کا شکار ہے اور اخبار نے معاشی و سماجی مسائل کی طرف توجہ دلانے کے لیے آج کچھ نہ چھاپنے کا فیصلہ کیا۔