اپنی نوعیت کا پہلا: جی بی اسکول کے بچوں کے لیے خصوصی پروگرام کا افتتاح

پروگرام کے مطابق، طالب علموں کو سرکاری سکولوں میں کمپیوٹر سائنس، STEM اور انٹرپرینیورشپ کی تعلیم دی جائے گی۔ گلگت: گلگت بلتستان (جی بی) کے وزیر اعلیٰ خالد خورشید نے ہفتے کے روز پورے خطے کے سرکاری اسکولوں میں کمپیوٹر سائنس، STEM اور انٹرپرینیورشپ کی تعلیم کے لیے ایک خصوصی پروگرام کا افتتاح کیا- یہ مزید پڑھیں