موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے وسیم اکرم کا پیغام – 22 اپریل ارتھ ڈے

پاکستان کرکٹ کے لیجنڈ وسیم اکرم نے موسمیاتی تبدیلی اور اس کے اثرات سے نمٹنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ارتھ ڈے پر ایک پیغام میں انہوں نے صاف ستھرے ماحول کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ وسیم اکرم نے امریکی قونصلیٹ جنرل کراچی کی کھیلوں کے لیجنڈز کے ساتھ شراکت داری کے ایک حصے مزید پڑھیں