پاکستانی اور آسٹریلوی سائنسدانوں نے پانی سے مائیکرو پلاسٹک کو ہٹانے کے لیے ’مقناطیسی پاؤڈر‘ تیار کیا

لیڈ محقق کا کہنا ہے کہ موجودہ طریقوں میں دن لگ سکتے ہیں جبکہ ہماری ایجاد صرف ایک گھنٹے میں بہتر نتائج حاصل کرتی ہے۔ کراچی: پاکستان اور آسٹریلیا کے محققین کی ایک ٹیم نے پاؤڈر کی شکل میں جذب کرنے والے مادے تیار کیے ہیں جو بجلی کی رفتار سے گندے پانی سے مائیکرو مزید پڑھیں