نیو یارک شہرمیں روبوٹ کتا پولیس فورس میں شامل ہوا۔

نیو یارک شہر کے اس نئے روبوٹ کتے کو “بلیک مرر روبوٹ ڈاگ” بھی کہا جا رہا ہے جو کہ ایک ڈسٹوپین ٹی وی شو کی ایک قسط کا حوالہ دیتا ہے۔ نیو یارک کے میئر ایرک ایڈمز اور NYPD کمشنر Keechant Sewell نے ریموٹ کنٹرول روبوٹ سمیت تین جدید پولیسنگ آلات کی تعیناتی کا مزید پڑھیں