روسی صدرپیوٹن کا کہنا ہے کہ پیغمبر اسلام (ص) کی توہین ‘مذہبی آزادی کی خلاف ورزی ہے’

سرکاری خبر رساں ایجنسی TASS کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین کو فنکارانہ آزادی کے اظہار میں شمار نہیں کیا جاتا بلکہ یہ “مذہبی آزادی کی خلاف ورزی” ہے۔ پوٹن نے یہ ریمارکس جمعرات کو ماسکو میں اپنی سالانہ پریس کانفرنس مزید پڑھیں