پاک چائنا ٹیکنالوجی گیٹ وے کے قیام کا منصوبہ

منصوبے کا مقصد چین سے ٹیکنالوجی کی منتقلی ہے۔ لاہور: پاکستان چائنا جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) کے صدر وانگ زیہائی نے عہد کیا ہے کہ پاک چائنہ نالج پورٹل کے کامیاب کام کے بعد جلد ہی ایک آن لائن پاک چائنا ٹیکنالوجی گیٹ وے قائم کیا جائے مزید پڑھیں