میسی کے ڈیبیو میچ کے ٹکٹ کی قیمت کتنی ہے؟

How much a ticket for Messi's debut match costs?

لیونل میسی 21 جولائی کو لیگز کپ کے افتتاحی میچ میں کروز ازول کے خلاف ڈیبیو کرنے والے ہیں۔ لیجنڈری فٹ بالر لیونل میسی نے باضابطہ طور پر انٹر میامی میں شمولیت اختیار کر لی ہے اور وہ 21 جولائی کو کروز ازول کے خلاف لیگز کپ کے افتتاحی میچ میں ڈیبیو کرنے والے ہیں۔ مزید پڑھیں