ٹیکنالوجی عدالتی امور کو بہتر بنا سکتی ہے- وکیل آن لائن

T4JF کا انعقاد پاکستان کے نظام انصاف میں اصلاحات کے لیے ٹیکنالوجی پر مبنی حل کو فروغ دینے کے لیے کیا گیا۔ کراچی: “یہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے کہ کورٹ ہاؤس کو ٹیکنالوجی کے ذریعے موثر، سستی، ذہین اور سمارٹ بنایا جائے”۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس منصور علی شاہ ٹیکنالوجی فار جسٹس مزید پڑھیں