قوالی کے استاد نصرت فتح علی خان رولنگ اسٹون کی اب تک کے 200 بہترین گلوکاروں کی فہرست میں شامل

لتا منگیشکر، ایلٹن جان، باب مارلے، عشر، اسٹیو نکس، ٹیلر سوئفٹ، بونو، مائیکل جیکسن اور بی ٹی ایس کے جنگ کوک بھی اس فہرست میں شامل تھے۔ قوالی کے استاد نصرت فتح علی خان کو امریکی میگزین رولنگ اسٹون کی اب تک کے 200 بہترین گلوکاروں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

نصرت فتح علی خان

پیدائیش 13 اکتوبر 1948 نصرت فتح علی خان عظیم پاکستانی قوال، موسیقار اور گلوکار فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد فتح علی خان اور تایا مبارک علی خان اپنے وقت کے مشہور قوال تھے۔ ان کے خاندان نے قیام پاکستان کے وقت مشرقی پنجاب کے ضلع جالندھر سے ہجرت کرکے فیصل آباد میں مزید پڑھیں