پاکستان اور چین موسمیاتی سائنس میں تعاون کو فروغ دیں گے

چینی عہدیدار کا کہنا ہے کہ بیجنگ اسلام آباد کے ساتھ کلاؤڈ بیسڈ ارلی وارننگ سپورٹنگ سسٹم کی تعمیر کو فروغ دینے کا منتظر ہے پاکستان اور چین – ہر موسم کے دوست – نے موسمیاتی سائنس اور ٹیکنالوجی میں تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ پیش رفت گزشتہ ہفتے بیجنگ مزید پڑھیں