اب تک 1405 ملزمان کو سزا ہو چکی ہے، چیئرمین نیب

چیئرمین نیب نے پاکستانیوں کے اربوں روپے ہڑپ کرنے والوں کو نہ بخشنے کا عزم کیا۔ اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے اتوار کے روز کہا کہ نیب کی تاریخ میں پہلی بار ملک بھر کی مختلف احتساب عدالتوں سے موجودہ انتظامیہ کے دور میں 1405 ملزمان کو سزائیں سنائی گئیں۔ ایک مزید پڑھیں