کم عمری کی شادی کا بوجھ

یہ ایک المیہ ہے کہ جنوبی ایشیا دنیا میں بچوں کی شادی کا سب سے زیادہ بوجھ اٹھاتا ہے، جو اس بات کا اشارہ ہے کہ حقوق کے کارکنان اور پالیسی ساز بچوں کے تحفظ میں کتنے ناکام رہے ہیں۔ یونیسیف کی جانب سے حال ہی میں جاری کیے گئے نئے تخمینے بتاتے ہیں کہ مزید پڑھیں