چائلڈ پورن کی تحقیقات میں 20 سے زیادہ گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے پنجاب کے متعدد شہروں سے مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث 20 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم ونگ کے ذرائع کے مطابق تحقیقات کے دوران مزید پڑھیں