حکومت ماڈل بحالی مراکز قائم کرے گی

تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کی روک تھام کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ پنجاب حکومت نے منشیات کے عادی افراد کے لیے بڑے شہروں میں ماڈل بحالی مراکز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے تمام ڈویژنل کمشنرز کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اس حوالے سے چیف سیکرٹری پنجاب مزید پڑھیں