ناسا کا خیال ہے کہ خلا میں پودوں کی کاشت مائکروگرویٹی تحقیق میں مدد کرے گی اور باغبانی کے انتظام میں خلابازوں کی بھی مدد کرے گی۔ خلاء میں زنیا کے پودے کی ایک تصویر، جو کہ مکمل طور پر خلا میں اگنے والا پہلا پودا ہے، منگل کو ان کی تاریخی کامیابی کا اعلان مزید پڑھیں