نورجہاں کو خراج تحسین

تقریب کے مقررین نے فلم اور موسیقی کی صنعت پر ملکہ ترنم کےکام کی تعریف کی۔ ملتان: ملتان آرٹس کونسل (میک) نے ثقافتی آئیکن اور پاکستان کی سب سے لیجنڈ آوازوں میں سے ایک ملکہ ترنم نور جہاں کو تفریحی صنعت کے لیے ان کی بے مثال خدمات پر زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ مزید پڑھیں