2021 سائبر کرائم میں اضافہ: ایف آئی اے کو بیرون ملک کام کرنے والے ملزمان پر ہاتھ ڈالنا مشکل

لاہور: سال 2021 میں سائبر کرائمز میں ملک سے باہر کام کرنے والے مشتبہ افراد کی شمولیت میں اضافہ دیکھا گیا، جس سے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائم ونگ کے لیے ان پر ہاتھ ڈالنا مشکل ہو گیا۔ 23 فیصد شکایات میں سوشل میڈیا نیٹ ورکنگ سائٹ – فیس بک – کو مزید پڑھیں