طیب اردگان نے تیسری بار ترکی کےصدر کا حلف اٹھا لیا

Tayyip Erdogan sworn in as Turkey's president for 3rd term

ترک حکومت کی خصوصی دعوت پر صدر اردوان کی تقریب حلف برداری میں وزیراعظم شہباز شریف نے بھی شرکت کی۔ ترکی کے رجب طیب اردگان نے ہفتے کے روز تیسری مدت کے لیے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھایا، انہوں نے تاریخی رن آف الیکشن جیتنے کے بعد “غیر جانبداری سے” خدمات انجام دینے کا مزید پڑھیں